بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے 3 افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے تین افراد کو قابو کر لیا گیا۔
تھانہ ساندل بار کے علاقوں میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران تین ڈرائیورز کو گرفتار کر لیا۔ جو بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments