جوا کھیلنے والے 5افراد گرفتار

جوا کھیلنے والے 5افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) بجلی گھر کے قریب پولیس نے لڈو گیم پر جوا کھیلنے والے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کرنے میں مصروف تھے۔ نقدی، موبائلز، تاش اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا۔

بجلی گھر کے قریب پولیس نے لڈو گیم پر جوا کھیلنے والے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کرنے میں مصروف تھے ۔ نقدی، موبائلز، تاش اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...