گھر کے باہر سے میٹر چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے مولا طارق آباد میں سلیم کے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر اور تاریں رات کی تاریکی میں ملزم چوری کرکے لے گئے۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔
تھانہ سول لائن کے علاقے مولا طارق آباد میں سلیم کے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر اور تاریں رات کی تاریکی میں ملزم چوری کرکے لے گئے۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments