بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو حوالات پہنچا دیا گیا۔تھانہ گڑھ کے علاقے میں پولیس نے شہری کو گاڑی سمیت گرفتار کیا، مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔
بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو حوالات پہنچا دیا گیا۔تھانہ گڑھ کے علاقے میں پولیس نے شہری کو گاڑی سمیت گرفتار کیا، مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments