زرعی اراضی سے ٹرانسفارمر، موٹریں، ٹیوب ویل چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زرعی اراضی سے ٹرانسفارمر، موٹریں، ٹیوب ویل اور دیگر سامان چوری کرلیا گیا۔
تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے میں ظفر اقبال نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے مبینہ طور پر اس کی زرعی اراضی سے رات کی تاریکی میں ٹیوب ویل، موٹریں، تاریں، ٹرانسفارمر اور دیگر سامان چوری کرلیا۔ تاہم پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments