میاں بیوی کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا

میاں بیوی کو قابو کرکے  بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)میاں بیوی کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ وویمن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے مناہل نور نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

 وہ اپنے خاوند کے ہمراہ کمرے میں موجود تھی کہ اس دوران ملزمان نے انہیں زبردستی قابو کر لیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ ان پر تیزاب پھینکنے کی کوشش بھی کی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...