گارمنٹس کی دکان سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری

گارمنٹس کی دکان سے لاکھوں  روپے مالیت کا سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گارمنٹس کی دکان سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرلیا گیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے ڈی گراؤنڈ کے قریب عبدالرشید نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اس کی گارمنٹس کی دکان سے مختلف اوقات میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان اور نقدی چوری کرتے ہوئے اسے بھاری مالیت کے نقصان کا شکار بنادیا۔ تاہم پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...