معمولی رنجش ،خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا دیا

معمولی رنجش ،خاتون  کو تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)معمولی رنجش کی بنا پر خاتون کو تشدد کا شکار بنا دیا گیا۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے پیپلز کالونی میں عابدہ نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

 وہ اپنے گھر پر موجود تھی کہ اس دوران ملزمان نے اسے قابو کر لیا اور ڈنڈوں سوٹوں کے ساتھ بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیا گیا اور بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقعہ سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...