اشتہاری ملزم کو پناہ دینے کے الزام میں شہری گرفتار

اشتہاری ملزم کو پناہ دینے  کے الزام میں شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم کو پناہ دینے کے الزام میں شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے اشتہاری ملزم آصف شہزاد کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا۔ جو پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ تاہم پولیس نے اس کے ساتھی طارق کو گرفتار کر لیا اور مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

اشتہاری ملزم کو پناہ دینے کے الزام میں شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے اشتہاری ملزم آصف شہزاد کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا۔ جو پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ تاہم پولیس نے اس کے ساتھی طارق کو گرفتار کر لیا اور مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...