پانی کا تنازع،شہری کو آہنی اوزار سے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

پانی کا تنازع،شہری کو آہنی  اوزار سے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پانی کے تنازع پر شہری کو آہنی اوزار کے ساتھ تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ بچیانہ کے علاقے میں ظفر عباس نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر پانی کے تنازع پر اس کے والد کو قابو کر لیا اور تیز دھار اوزار کے ساتھ تشدد کرتے ہوئے لہولہان کردیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...