مخبوط الحواس نوجوان کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مخبوط الحواس نوجوان کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا۔تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے بشیر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کا 17 سالہ مخبوط الحواس بیٹا گھر سے باہر نکلا۔۔۔
مخبوط الحواس نوجوان کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا۔تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے بشیر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کا 17 سالہ مخبوط الحواس بیٹا گھر سے باہر نکلا۔ جسے مبینہ طور پر ملز موں کی جانب سے اغوا کرلیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments