مولانا عزیز الرحمن جالندھری کی وفات پر انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کا اظہارِ تعزیت

مولانا عزیز الرحمن جالندھری  کی وفات پر انٹرنیشنل ختم نبوت  موومنٹ کا اظہارِ تعزیت

چناب نگر (نامہ نگار )انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ پاکستان کے نائب امیر مولانا قاری شبیر احمد عثمانی نے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی ناظم اعلیٰ مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔۔۔

انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ پاکستان کے نائب امیر مولانا قاری شبیر احمد عثمانی نے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی ناظم اعلیٰ مولانا عزیز الرحمن جالندھری کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مرحوم نے اپنی پوری زندگی عقیدہ ختم نبوت، ناموس رسالتؐ، اشاعت اسلام اور دینی خدمات کے لیے وقف کیے رکھی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...