62ویں سالانہ سیرت شافع محشر کانفرنس کی تیاریوں کا آغاز
سمندری (نمائندہ دنیا)انجمن مرکزی جامع مسجد اہلحدیث نہر بازارومرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس سمندری کے زیر اہتمام 62ویں سالانہ سیرت شافع محشر صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس کی تیاریوں کا آغاز چوہدری عمر حیات اور مرزا محمد سعودکی سربراہی میں کردیا گیا ہے کانفرنس 24 ستمبر بروز جمعرات بعد نماز عشاء فاروق اعظم گھنٹہ گھر چوک سمندری میں منعقد ہو گی۔
انجمن مرکزی جامع مسجد اہلحدیث نہر بازارومرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس سمندری کے زیر اہتمام 62ویں سالانہ سیرت شافع محشر صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس کی تیاریوں کا آغاز چوہدری عمر حیات اور مرزا محمد سعودکی سربراہی میں کردیا گیا ہے کانفرنس 24 ستمبر بروز جمعرات بعد نماز عشاء فاروق اعظم گھنٹہ گھر چوک سمندری میں منعقد ہو گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments