قیمتی اور نایاب نسل کے کبوتر چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قیمتی اور نایاب نسل کے کبوتر چوری کرلئے گئے ۔تھانہ جھمرہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے مدثر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی حویلی سے رات کی تاریکی میں ملزمان قیمتی اور نایاب نسل کے کبوتر اور دیگر سامان چوری کر کے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
قیمتی اور نایاب نسل کے کبوتر چوری کرلئے گئے ۔تھانہ جھمرہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے مدثر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی حویلی سے رات کی تاریکی میں ملزمان قیمتی اور نایاب نسل کے کبوتر اور دیگر سامان چوری کر کے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments