3 گھروں سے واٹر پمپ حویلی سے ایئر کولر چوری

3 گھروں سے واٹر پمپ  حویلی سے ایئر کولر چوری

گوجرہ (نمائندہ دنیا )نامعلوم چور ایک ہی رات میں تین گھروں کے باہر نصب واٹر پمپ چوری کر کے فرار ہو گئے۔

پولیس کے مطابق چک نمبر 181 گ ب میں ارشد علی، عمیر شفیق اور عبدالرزاق کے گھروں سے واٹر پمپ چوری کیے گئے ، جبکہ چک نمبر 304 ج ب میں مبین الحق کی حویلی سے ایئر کولر بھی چوری کر لیا گیا۔ صدر پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...