معروف کمپنی کے نام سے جعلی گھی تیار کرنے والا یونٹ سیل
تھانہ صدر کے علاقے میں فوڈ اتھارٹی ٹیم نے کارروائی کی ، مقدمہ درج کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)معروف کمپنی کے نام سے جعلی گھی تیار کرنے والے یونٹ کو سیل کر دیا گیا۔تھانہ صدر کے علاقے میں فوڈ اتھارٹی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے معروف کمپنی کے نام سے جعلی گھی تیار اور اس کی خرید و فروخت کرنے والے ملز موں کو قابو کر لیا۔ جو معروف کمپنی کے نام سے شہریوں سے فراڈ کر رہے تھے ۔ تاہم پولیس نے نجی یونٹ کو سیل کر کے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments