نوجوان زہریلی سپاری کھانے سے زندگی کی بازی ہار گیا

نوجوان زہریلی سپاری کھانے سے زندگی کی بازی ہار گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوجوان زہریلی سپاری کھانے سے نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا۔فیصل آباد کے علاقے چک نمبر 227 ر ب کے رہائشی 28 سالہ زوہیب کی سپاری کھاتے ہی حالت غیر ہوگئی۔

جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جہاں دوران علاج زوہیب نے دم توڑ دیا۔ ہسپتال انتظامیہ نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...