نوسر باز روحانی شخصیت ظاہر کرکے نقدی، موبائل، سامان لے اڑے

نوسر باز روحانی شخصیت ظاہر کرکے نقدی، موبائل، سامان لے اڑے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسر بازوں نے خود کو روحانی شخصیت ظاہر کرتے ہوئے شہری کو لوٹ لیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں احمد نامی شہری کو نامعلوم نوسر بازوں نے روک لیا اور خود کو روحانی شخصیات ظاہر کرتے ہوئے اس سے نقدی، موبائل فون اور دیگر سامان ہتھیالیا اور آنکھیں بند کرکے چند قدم چلنے کا بول کر موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...