بجلی چور کیخلاف مقدمہ درج

بجلی چور کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھمرہ کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف علاقوں کو چیک کیا۔ اس دوران شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف علاقوں کو چیک کیا۔ اس دوران شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...