11منشیات فروش گرفتار ، بڑی مقدا ر میں چرس اور ہیروئن برآمد

11منشیات فروش گرفتار ، بڑی  مقدا ر میں چرس اور ہیروئن برآمد

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)گوجرانوالہ پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث 11ملزموں کو گرفتار کر کے مجموعی طور پر 12کلو 840گرام چرس اور ایک کلو 240گرام ہیروئن برآمد کر لی ۔

 ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ ورکاں، ایس ایچ او تھانہ واہنڈو، ایس ایچ او تھانہ تتلے عالی، ایس ایچ او تھانہ کوٹ لدھا اور ایس ایچ او تھانہ ایمن آباد نے مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات فروش محفوظ علی، امیر حسن، عباس، منیب، شہروز حسن، لقمان اور غلام مصطفی وغیرہ کو گرفتار کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...