ایف ڈی اے دفتر کے باہرسے چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں اسلم نامی شہری ایف ڈی اے دفتر کام آیا ،موٹرسائیکل کھڑی کرکے اندر چلا گیا۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں اسلم نامی شہری ایف ڈی اے دفتر کام آیا ،موٹرسائیکل کھڑی کرکے اندر چلاگیا۔ اس دوران چوراسکی موٹر سائیکل لے گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments