دکاندار کھلا پٹرول بیچنے پر پکڑا گیا

دکاندار کھلا پٹرول بیچنے پر پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے سے پولیس نے کارروائی کرکے رہائشی علاقے میں کھلا پیٹرول بیچنے پر دکاندار کو گرفتار کرلیا جو علاقہ مکینوں کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے سے پولیس نے کارروائی کرکے رہائشی علاقے میں کھلا پیٹرول بیچنے پر دکاندار کو گرفتار کرلیا جو علاقہ مکینوں کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...