بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لیکر گھومنے والے تین افراد گرفتار

بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لیکر گھومنے والے تین افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

پٹرولنگ پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ جو بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ بھی شروع کردیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...