اسلحہ کیخلاف کارروائی، قائدآباد پولیس نے 3 ملزم گرفتار کر لیے

 اسلحہ کیخلاف کارروائی، قائدآباد  پولیس نے 3 ملزم گرفتار کر لیے

خوشاب(نمائندہ دُنیا)ضلع خوشاب میں ناجائز اسلحہ کے خلاف جاری مہم کے دوران قائدآباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین افراد کو گرفتار کرلیا۔

ضلع خوشاب میں ناجائز اسلحہ کے خلاف جاری مہم کے دوران قائدآباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے کلاشنکوف، دو بارہ بور بندوقیں اور دو پستول سمیت بھاری مقدار میں کارتوس برآمد کرلیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...