خریداری کیلئے مارکیٹ آیا شہری جیب تراشوں کا شکار بن گیا

خریداری کیلئے مارکیٹ آیا  شہری جیب تراشوں کا شکار بن گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خریداری کے لئے مارکیٹ آیا شہری جیب تراشوں کا شکار بن گیا۔

تھانہ کوتوالی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے عمران نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ وہ امین پور بازار میں خریداری میں مصروف تھا کہ اس دوران نامعلوم افراد نے اسکی جیب میں سے نقدی اور موبائل فون چوری کرلیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...