گھر سے کام پر جانے والا شہری مبینہ طور پر اغوا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر سے کام کے سلسلے میں جانے والے شہری کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔
تھانہ ٹاؤن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے عابد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بیٹا کام کے سلسلے میں گھر سے باہر نکلا۔ جسے راستے سے ہی ملزموں نے اغواکر لیا ۔پولیس نے مغوی اور ملزم کی تلاش شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments