ڈاکو موٹر سائیکل ، موبائل اور نقدی چھین کر فرار

 ڈاکو موٹر سائیکل ، موبائل  اور نقدی چھین کر فرار

کمالیہ(نمائندہ دنیا)ڈاکو موٹر سائیکل، موبائل اور نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔ محلہ اسلام نگر کے رہائشی شہباز نے تھانہ صدر پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

 وہ اپنے دوست کے ساتھ موٹر سائیکل پر ویروآنہ کی طرف جا رہا تھا کہ چیچہ وطنی روڈپر موٹرسائیکل سوار افراد نے انہیں اسلحہ کے زور پر روک لیا ۔موٹر سائیکل، ہزاروں کا موبائل فون اور ہزاروں روپے نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔ تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...