ون ویلنگ کر نیوالا پکڑا گیا

 ون ویلنگ کر نیوالا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والا شہری پولیس کے ہتے چڑھ گیا۔تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس شہری کو قابو کیا جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والا شہری پولیس کے ہتے چڑھ گیا۔تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس شہری کو قابو کیا جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...