بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلانے پر افراد گرفتار

بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلانے پر افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ فیڈمک کے علاقے میں پٹرولنگ پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔ مقدمات درج کر لئے گئے۔

 تھانہ فیڈمک کے علاقے میں پٹرولنگ پولیس نے  بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔ مقدمات درج کر لئے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...