حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کی بکریاں اور دیگر سامان چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کی بکریاں اور دیگر سامان چوری کرلیا گیا۔
تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں عامر شاہ نامی شہری کی حویلی سے رات کی تاریکی میں ملز م مبینہ طور پر لاکھوں روپے مالیت کی بکریاں اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments