پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا

پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بھیک مانگ کر اپنی جیبیں بھرنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔ جسکے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بھیک مانگ کر اپنی جیبیں بھرنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔ جسکے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...