اسلحے کی نمائش کرنے والا گرفتار

اسلحے کی نمائش کرنے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...