آتشبازی کا سامان لے جانے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments