بو گس چیک دینے پر مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں عبداللہ نامی شہری کو ملزم فرخ نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں عبداللہ نامی شہری کو ملزم فرخ نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments