ڈی آئی جی آپریشنز کا اردل روم ،اپیلوں پرسماعت

ڈی آئی جی آپریشنز کا اردل  روم ،اپیلوں پرسماعت

لاہور(کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں منعقدہ ہفتہ وار اردل روم میں افسران و اہلکاروں کی اپیلوں کی سماعت کرتے ہوئے اہم احکامات جاری کر دیے ۔

ہفتہ وار اردل روم میں مجموعی طور پر 16 افسران و اہلکار پیش ہوئے ۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے 4 اہلکاروں کی اپیلوں پر فیصلے سنائے۔ جبکہ 12 اہلکاروں کی اپیلوں پر ری انکوائری اور انڈر ڈسکشن کے احکامات جاری کیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...