دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری پر شہری گرفتار

 دوران ڈرائیونگ تیز  رفتاری پر شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ منصور آباد کے علاقے کینال روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے کینال روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بننے کے ساتھ حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...