میاں بیوی کو گن پوائنٹ پر قتل کی دھمکیاں
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)میاں بیوی کو گن پوائنٹ پر قتل کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں نسرین نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔
پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے شوہر کے ہمراہ موجود تھی کہ اس دوران ملز م نے مبینہ طور پر گن پوائنٹ پر انہیں قابو کرلیا اور قتل سمیت دیگر سنگین نتائج نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے ہراساں اور پریشان کیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments