گرفتار ملزم کے انکشاف پر تیز دھار خنجر برآمد

گرفتار ملزم کے انکشاف  پر تیز دھار خنجر برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کے انکشاف پر تیز دھار خنجر برآمد کرلیا گیا۔ تھانہ کھرڑیانوالہ پولیس نے گرفتار ملزم ساجد سے دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے ایڈریس پر کاروائی کرتے ہوئے تیز دھار خنجر برآمد کرلیا۔

تھانہ کھرڑیانوالہ پولیس نے گرفتار ملزم ساجد سے دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے ایڈریس پر کاروائی کرتے ہوئے تیز دھار خنجر برآمد کرلیا۔ جو ملزم کی جانب سے دوران واردات استعمال کیا گیا تھا۔ تاہم ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...