ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے شفیق کالونی میں پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم فیض کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments