ممنوعہ اور نایاب پرندوں کی خرید و فروخت کرنے وا لا شہری گرفتار

ممنوعہ اور نایاب پرندوں کی خرید و  فروخت کرنے وا لا شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ممنوعہ اور نایاب پرندوں کی خرید و فروخت کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں وائلڈ لائف رینجرز ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر ممنوعہ اور نایاب پرندوں کی خرید و فروخت کا کام کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...