نوسر بازوں نے خود کو پولیس ملازم ظاہر کرتے شہری کو لوٹ لیا

نوسر بازوں نے خود کو پولیس ملازم  ظاہر کرتے شہری کو لوٹ لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسر بازوں نے خود کو پولیس ملازم ظاہر کرتے ہوئے شہری کو لوٹ لیا۔

تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں منیر نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے خود کو پولیس ملازمین ظاہر کرتے ہوئے اسے روک لیا اور تلاشی لینے کے بہانے اس سے نقدی موبائل اور دیگر سامان ہتھیانے کے بعد قریبی تھانے پہنچنے کا بول کر موقع سے فرار ہو گئے پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...