بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو قابو کرلیا گیا۔تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو مین روڈ پر گاڑی چلاتے ہوئے دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...