خاتون کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں مدثر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
ملزموں نے مبینہ طور پر سابقہ رنجش کی بناپر اس کی اہلیہ کو قابو کر لیا اور ڈنڈوں سوٹوں کے ساتھ بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا گیا اور اس دوران سنگین دھمکیاں بھی دی گئیں۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments