زرعی اراضی سے ٹیوب ویل موٹریں، واٹر پمپ چوری

زرعی اراضی سے ٹیوب ویل موٹریں، واٹر پمپ چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زرعی اراضی سے ٹیوب ویل، موٹریں، واٹر پمپ اور دیگر سامان چوری کرلیا گیا۔

تھانہ ستیانہ کے علاقے میں منور حسین نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ رات کی تاریکی میں ملزمان اس کی زرعی اراضی سے ٹیوب ویل، واٹر پمپ، موٹریں اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...