گھر پر اکیلے مقیم شہری کی کمرے سے لاش برآمد

گھر پر اکیلے مقیم شہری کی  کمرے سے لاش برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر پر اکیلے ہی مقیم شہری کی کمرے سے لاش برآمد ہوئی۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے وارث پورہ میں 55 سالہ اشرف کرائے کے گھر کے بالائی حصے میں رہائش پذیر تھا۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے وارث پورہ میں 55 سالہ اشرف کرائے کے گھر کے بالائی حصے میں رہائش پذیر تھا۔ جس کی کمرے سے لاش برآمد ہوئی۔ جس کی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لیتے ہوئے ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...