دکان کے باہر سے لاکھوں مالیت کے سگریٹ چوری

دکان کے باہر سے لاکھوں مالیت کے سگریٹ چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دکان کے باہر سے لاکھوں روپے مالیت کے سگریٹ چوری کرلئے گئے۔

تھانہ ریل بازار کے علاقے جھنگ بازار میں عبدالجبار نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان اس کے لاکھوں روپے مالیت کے سگریٹ کے کارٹن چوری کرکے لے گئے اور اسے نقصان کا شکار بنا دیا۔ جس پر پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...