کمسن لڑکے کی مزاحمت ،مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی

کمسن لڑکے کی مزاحمت ،مبینہ  زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں شہباز نامی شہری کے 10 سالہ بیٹے کو ملزم نے مبینہ طور پر قابو کر لیا اور زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے لگا۔ جبکہ متاثرہ بچے نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...