ٹرک کھڑا کرکے روڈ بلاک کرنے والے 2افراد کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک کھڑا کرکے روڈ بلاک کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ صدر کے علاقے میں پیٹرولنگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ٹرک کھڑا کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ جو خطرناک ٹریفک حادثے کی وجہ بھی بن سکتے تھے۔ جن کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments