کمسن لڑکی نے مزاحمت کرتے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکی نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنادی۔
تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں عرفان نامی شہری کی 12 سالہ بیٹی کو ملزم نے قابو کرلیا اور مبینہ طور پر اپنے ساتھ قریبی فصلوں میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے لگا۔ تاہم متاثرہ لڑکی نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنادی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments