مضر صحت فوڈ آئٹمز تیار اور فروخت کرنیوالا یونٹ سیل

مضر صحت فوڈ آئٹمز تیار اور فروخت کرنیوالا یونٹ سیل

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مضر صحت فوڈ آئٹمز تیار اور فروخت کرنے والے یونٹ کو سیل کردیا گیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے فوجی چوک میں فوڈ اتھارٹی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے نجی یونٹ کو چیک کیا۔ جہاں غیر معیاری اور مضر صحت فوڈ آئٹمز تیار اور خرید و فروخت کی جا رہی تھیں۔ جس پر یونٹ کو سیل کر کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...